بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی مردان ڈویژن کے صدر عمر فاروق ہوتی کی رہائش گاہ آمد
مردان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی مردان ڈویژن کے صدر عمر فاروق ہوتی کی رہائش گاہ آمد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہوتی ہاؤس میں کارکنان اور تنظیمی عہدیداران سے ملاقات کی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کارکنان اور عہدیداران کو عام انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سینیٹر شیری رحمان، نیر بخاری، پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچہ، جنرل سیکریٹری شجاع خان، سیکریٹری اطلاعات امجد آفریدی ودیگر موجود
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گوہر انقلابی، ہمایون خان، ساجد طوری، ابرار سید، فرزند وزیر، اکرم خان، فضل حق ودیگر سے ملاقات
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نیاز علی یوسفزئی، روبینہ خالد، شازیہ طہماس، شازیہ بی بی، اشبر بی بی، مہرسلطانہ، مردان کے ڈویژنل نائب صدر عبدالواحد خان طورو سے بھی ملاقات
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ضلع مردان کے ڈویژنل جنرل سیکریٹری جاوید انقلابی، سیکریٹری اطلاعات ابراہیم سید یوسفزئی، پی پی پی ضلع مردان کے قائمقام صدر زاہد درانی ودیگر کی بھی ملاقات
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ضلع مردان کے قائمقام جنرل سیکریٹری عرفان مہمند، سیکریٹری اطلاعات نیاز علی خان یوسفزئی، پی پی پی مردان سٹی کے صدر جاوید خان ودیگر سے بھی ملاقات
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مردان سٹی کے جنرل سیکریٹری راحت زیب لودھی، سیکریٹری اطلاعات اعجاز خان، ٹکٹ ہولڈرز سید عابد علی شاہ باچہ ایڈوکیٹ، اسد خان ہتیان ودیگر سے بھی ملاقات
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملک شکیل، محمد شہریار، جہانزیب خان، حاجی نورالوہاب، شاہ نواز خان، اسد کشمیری، ہشام باچہ، عمران مہمند، دوست محمد لالہ، عدنان زیب، سجاد خان ودیگر سے بھی ملاقات
چیئرمین کی اسد خان، راشد آفریدی، وجاہت خان، علی خان، اشفاق خان، نعیم خان، ابن امان خان، بلند اقبال ترکئی، عثمان خان ترکئی، صفدر ایڈووکیٹ ودیگر سے بھی ملاقات
0 تبصرے