اسلام آباد: سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد: سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
چیف جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا
جرم پر ابھارنے، جرم کی سازش یا معاونت کرنے والے کو مرکزی جرم کرنے کی طرح ہی دیکھا جائے گا، عدالت
چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں عمر قید سزائے موت ہے، شاہ محمود قریشی کو اسی تناظر میں دیکھا جائے گا ، عدالت
بلا شبہ ضمانت سزا روکنا نہیں لیکن عمر قید سزا موت کے ملزمان کو عدالتیں ضمانت دیتے احتیاط سے کام لیتی ہیں، عدالت
اس قسم کے کیسز میں جب تک معقول وجہ موجود نا ہو ضمانت نہیں دی جا سکتی، عدالت
248 کا استثنی صرف آفیشل ڈیوٹی کیلئے ہے شاہ محمود قریشی پر جلسہ میں تقریر کا الزام ہے، عدالت
شاہ محمود قریشی پر 27 مارچ کی جو جلسہ تقریر کا الزام ہے وہ آفیشلی ڈیوٹی میں نہیں آتا، عدالت
عدالت ضمانت مسترد کرکے ہدایت کرتی ہے ٹرائل کو چار ہفتے میں مکمل کیا جائے ، عدالت
0 تبصرے