لاہور: سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا
لاہور: سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا
سپریم کورٹ لاہور ہائیکورٹ کا 18 ستمبر کا فیصلہ کالعدم قرار دے،استدعا
درخواست گزار کی عزت نفس اور بنیادی حقوق کا خیال رکھنے کا حکم دیا جائے،استدعا
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ خلاف قانون اور حقائق کے منافی ہے،موقف
ہائیکورٹ نے ایگزیکٹو کا اختیار استعمال کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم دیا،موقف
جوڈیشل مجسٹریٹ نے بھی اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے احکامات دیئے،موقف
اینٹی کرپشن پنجاب نے درخواست گزار کو جھوٹے اور بے بنیاد مقدمے میں پھنسایا،موقف
پرویز الہی نے درخواست ایڈوکیٹ عامر سعید راں کے توسط سے دائر کی
درخواست میں ایڈیشنل سیشن جج،محکمہ اینٹی کرپشن اور جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور کو فریق بنایا گیا ہے
0 تبصرے