سندھ میں رہنے والا ہر شخص ایک لاکھ روپے کی انشورنس رکھتا ہے

سندھ میں رہنے والا ہر شخص ایک لاکھ روپے کی انشورنس رکھتا ہے

سندھ میں رہنے والا ہر شخص ایک لاکھ روپے کی انشورنس رکھتا ہے

سندھ میں رہنے والا ہر شخص ایک لاکھ روپے کی انشورنس رکھتا ہے !
، سندھ حکومت کی طرف سے سندھ میں رہنے والا ہروہ شخص جس کے شناختی کارڈ پرسندھ کا پتہ لکھا ہو، پھر چاہےمستقل پتہ ہو یا عارضی پتہ، وہ شخص ایک لاکھ روپے کی انشورنس کا حقدار ہے۔
ایسے شخص کی حادثاتی موت کی صورت میں سندھ حکومت سندھ انشورنس کے توسط سے لواحقین کو مبلغ ایک لاکھ روپے ادا کررہی ہے۔
شرائط برائے اہلیت:
فوت ہونے والے فرد کے شناختی کارڈ پر مستقل یا موجودہ پتہ سندھ کاہو۔
عمر 18 سال یااس سے زیادہ ہو۔
حادثاتی موت صوبہ سندھ میں ہو۔
حادثاتی موت کی صورت میں لواحقین کلیم فارم پُر کرکے درج ذیل دستاویزی ثبوت کے ساتھ جمع کرائیں:
"کلیم فارم"
فوت ہونے والے کا شناختی کارڈ
فوت ہونے والے کا نادرا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ
ہسپتال / ڈاکٹر کا سرٹیفیکیٹ یا پولیس رپورٹ
نوٹ: کلیم فارم سندھ انشورنس کی ویب سائیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے:
www.sindhinsuranceltd.com