آئی جی سندھ نے ایس ایس پی شکارپور خالد مصطفی کورائی کو عہدے سے ہٹا دیا

آئی جی سندھ نے ایس ایس پی شکارپور خالد مصطفی کورائی کو عہدے سے ہٹا دیا

آئی جی سندھ نے ایس ایس پی شکارپور خالد مصطفی کورائی کو عہدے سے ہٹا دیا

کراچی: آئی جی سندھ نے ایس ایس پی شکارپور خالد مصطفی کورائی کو عہدے سے ہٹا دیا ۔
خالد مصطفی کورائی کو فوری طور پر سی پی او کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر محمد عمران کو ایس ایس پی شکارپور تعینات کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ شکارپور میں بدامنی کے باعث سندھ حکومت خالد مصطفی کورائی سے ناراض تھی۔
ان کے ماتحت ڈی ایس پی نے خالد مصطفی کورائی نے سنگین الزامات لگائے تھے اور انہیں ذہنی مریض بھی قرار دیا تھا۔