گھوٹکی پولیس کا راونتی سے بدنام زمانہ ڈاکو ثناء اللہ عرف ثنا شر کو گرفتار کرنے کا دعوا

ڈاکو 6 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں مطلوب تھا، ایس ایس پی گھوٹکی

گھوٹکی پولیس کا راونتی سے بدنام زمانہ ڈاکو ثناء اللہ عرف ثنا شر کو گرفتار کرنے کا دعوا

گھوٹکی پولیس نے راونتی کے علائقے میں کارروائی کر کے بدنام زمانہ ڈاکو ثناء اللہ عرف ثنو شر کو گرفتار کر لیا۔ بدنام زمانہ ڈاکو ثنا اللہ شر کو گرفتار کر لیا گیا، ایس ایس پی گھوٹکی کا پریس کانفرنس میں کھنا تھا کھ گرفتار ثناء اللہ عرف ثنو شر پر ایک کروڑ کی سفارش کی ھوئی تھی، ڈاکو کو راونتی سے گرفتار کیا گیا، اس کے خلاف 20 سے زائد مقدمات درج ہیں، ڈاکو ایک سال قبل راونتی میں 6 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں مطلوب تھا،