یونیورسٹی میں طالبہ کے غیر ملکی طرز کے ڈانس نے دھوم مچا دی

پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ ریمپ پر انگریزی گانے پر رقص کرتی نظر آرہی ہے

یونیورسٹی میں طالبہ کے غیر ملکی طرز کے ڈانس نے دھوم مچا دی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان یونیورسٹی میں ریکارڈ کی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
ویڈیو میں پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ ریمپ پر انگریزی گانے پر رقص کرتی نظر آرہی ہے اور اس کے دوست تالیاں بجا رہے ہیں۔
طلباء کا رقص مقامی نہیں غیر ملکی طرز کا ہے۔سوشل میڈیا صارفین پنجاب یونیورسٹی اور اس کے طلباء سے ناراض ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ یہ کلچر معاشرے کو تباہ کر رہا ہے۔