پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں نے ہر دور میں چیلنجز کو قبول کیا ہے، صدر زرداری
نواب شاہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی سکرنڈ اور قاضی احمد سے تعلق رکھنے والے پارٹی کارکنان اور معززین سے ملاقات, سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے ہمراہ ، ایم این اے غلام مصطفی شاہ، ایم پی اے سردار خان محمد ڈاھری، غلام شاہ لغاری۔ آفتاب انڑ منور وسان ۔علی حسن زرداری ۔طارق ارائیں ۔عاشق زرداری ودیگر موجود
صدر زرداری نے سکرنڈ اور قاضی احمد سے تعلق رکھنے والے کارکنان اور زعماء سے سیاسی حکمت عملی اور انتخابی مہم کے حوالے سے تجاویز کو سنا
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کا کھنا تھا کھ پاکستان پیپلزپارٹی، انشاءاللہ ملک میں اگلی حکومت بنائے گی،
پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں نے ہر دور میں چیلنجز کو قبول کیا ہے، پاکستان پیپلزپارٹی کا ہر کارکن ملک میں عوامی حکومت کے قیام کے لئے پرعزم ہے،
0 تبصرے