وکیل صفائی نعیم پنجوتھا احتساب عدالت کے جج محمدبشیر کی عدالت میں پیش
احتساب عدالت اسلام آباد، توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں بشریٰ بی بی احتساب عدالت پہنچ گئیں
وکیل صفائی نعیم پنجوتھا احتساب عدالت کے جج محمدبشیر کی عدالت میں پیش
دلائل تو نہیں سماعت ملتوی کرنے کی درخواست ہے، وکیل صفائی نعیم پنجوتھا
نیب نے دوبارہ نوٹس بھیج دیا ہے،وکیل صفائی نعیم پنجوتھا
بشریٰ بی بی نے تیسری بار درخواست ضمانت دائر کی ہے،نیب پرایسکیوٹر
گزشتہ دو بار ضمانتوں کی درخواست نپٹا دی گئی تھیں،نیب پرایسکیوٹر
نیب نے کہا تھا کہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب نہیں،نیب پرایسکیوٹر
ایک ہی گراؤنڈز پر ضمانت دوبارہ دائر کردی ہے،نیب پرایسکیوٹر
بشریٰ بی بی کو کم سے کم نوٹس تو پہلے دیاجائے، وکیل نعیم پنجوتھا
مریم نواز کو لاہور ہائیکورٹ نے پہلے ڈائریکشن دی تھی،وکیل نعیم پنجوتھا
نیب بن بلائے نوازشریف کے کیسز میں بیان دیتاہے،وکیل نعیم پنجوتھا
اسی نیب نے 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی کو اغوا کیاگیا،وکیل نعیم پنجوتھا
اغوا نہیں تھا، قانون کے مطابق گرفتار کیاگیاتھا، نیب پرایسکیوٹر
چیئرمین پی ٹی آئی کو اغوا کیاگیاتھا،وکیل نعیم پنجوتھا
نیب تفتیشی افسر نے اپنا بیان احتساب عدالت میں جمع کروا دیا
بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب نہیں، نیب تفتیشی افسر کا تحریری بیان عدالت میں جمع
سیاسی نوعیت پر بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمات بنانے کی کوشش کی جارہی، وکیل صفائی عاصم بیگ
احتساب عدالت نے 15 نومبر تک سماعت ملتوی کردی
احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی دونوں مقدمات میں ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع کردی
آئندہ سماعت پر درخواست ضمانت کی کنفرمیشن پر دلائل طلب کرلیے
0 تبصرے