نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے مغوی پولیس اہلکاروں کو 3 دن کے اندر بازیاب کروانے کا الٹیمیٹم
کراچی: وزیراعلیٰ مقبول باقر کا شکارپور کے ایس ایچ او کوٹ شاہو سمیت 5 اہلکاروں کے اغوا پر شدید برہمی کا اظہار
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا آئی جی پولیس کو فون اور شکارپور میں بیٹھ کر مغویوں کی بازیابی کی ہدایت
اگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار ڈاکو اغوا کر کے لے جائے تو عوام کی حفاظت کا اللہ حافظ ہے، مقبول باقر
کیا جنگل کا قانون چل رہا ہے یا پولیس سوئی ہوئی ہے؟ نگراں وزیراعلیٰ سندھ برہم
ایس ایس پیز اور ڈی آئی جیز گھروں میں بیٹھ کر پولیسنگ کرتے ہیں جو ناقابل برداشت ہے،مقبول باقر
ایسے پولیس افسراں کی اس صوبے کو اور یہاں کی عوام کو کسی صورت ضرورت نہیں،
نگراں وزیراعلیٰ نے ڈی آئی جی لاڑکانو اور ایس ایس پی شکارپور کو ایکسپلینیشن دینے کے احکامات
ایس ایچ او، ہیڈ محرر، اور پولیس اہلکار بازیاب نہیں ہوئے تو ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کے خلاف کارروائی ہوگی، مقبول باقر
نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے مغوی پولیس اہلکاروں کو 3 دن کے اندر بازیاب کروانے کا الٹیمیٹم
میں خود تھانوں اور تمام پولیس افسراں کے دفاتر کی انسپیکشن کروں گا، جسٹس (ر) مقبول باقر
جس ضلع یا تھانے میں قوانیں کے مطابق کام نہیں ہوتا تو ان کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، نگراں وزیراعلیٰ
یاد رہے کہ گزشتہ رات شکارپور کے کچے کے تھانے کوٹ شاہو پر ڈاکوں نے حملہ کر کے 6 پولیس اہلکار اغوا کر کے لے گئے
کیا سارے پولیس اہلکار سو رہے تھے، انکوائری رپورٹ پیش کی جائے،نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت
0 تبصرے