English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
مصر میں پولیس کے ہاتھوں دو اسرائیلی سیاح ہلاک ہو گئے
views
|
08th Oct 2023
•
دنیا
مصر کے شہر اسکندریہ میں پولیس افسر کی فائرنگ سے دو اسرائیلی سیاح ہلاک ہو گئے
قاہرہ (ویب ڈیسک) مصر کے شہر اسکندریہ میں پولیس افسر کی فائرنگ سے دو اسرائیلی سیاح ہلاک ہو گئے۔
مصر کے وزیر داخلہ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں دو اسرائیلی سیاح اور ایک مصری شہری ہلاک ہو گئے جب کہ ایک شخص زخمی بھی ہوا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جائے وقوعہ کو سیل کردیا اور ایمبولینسز جائے حادثہ پر پہنچ گئیں
اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔
اطلاعات کے مطابق مصر اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات ہیں
اور مصر طویل عرصے سے اسرائیل فلسطین تنازع میں تیسرے فریق کے طور پر کام کر رہا ہے، اس کے باوجود ملک میں اسرائیل مخالف جذبات زیادہ ہیں۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
05th Jun 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
حج - اسلام جو عظيم فريضو ۽ روحاني توڙي اخلاقي تربيت جو ذريعو
05th Jun 2025
•
سندھ
یوبی جی رہنماوں کا500ارب ڈالر کی افریقی درآمدی مارکیٹ کیلئے اسٹریٹجک مارکیٹنگ پر زور
05th Jun 2025
•
تازہ ترین
پاکستان عالمی ادارہ محنت کی بنیادی اقدار اور محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ اور ایک مشترکہ باوقار اور روشن مستقبل کی تعمیر کیلئے تمام شراکت داروں کے ساتھ مل کرکام کرنے کو تیار ہے۔چودھری سالک حسین
05th Jun 2025
•
پاکستان
آئیڈنٹیٹی پاکستان کی پہلی” ہنر مند“ نمائش کا انعقاد قونصل جنرل آف پاکستان ٹورنٹو کینیڈا میں عیدمیلے کے موقع پر کیا گیا

Advertisement
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
مصر
اسکندریہ
فائرنگ
اسرائیلی
سیاح
Advertisement
0 تبصرے