"اسرائیلی" تلاش کے نتائج۔

مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے، فلسطینی گھروں کو نذرآتش کرنے کی ویڈیوز سامنے آ گئیں

اسرائیلی آبادکاروں کے فلسطینی بستیوں پر حملوں میں گھروں کو آگ لگا دی گئی، 4 فلسطینی زخمی جبکہ اسرائیلی میڈیا نے حملوں کی ویڈیوز نشر کر دیں۔

ہم صومالیہ کی سلامتی کی حمایت کرتے ہیں، اسرائیلی اقدامات امن کے لیے خطرہ ہیں: اسحاق ڈار

جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس

اسرائیلی فوج کا رفح کراسنگ چند روز میں کھولنے کا اعلان، مصر نے تعاون کی خبروں کی تردید کر دی

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ رفح کراسنگ آئندہ چند روز میں کھول دی جائے گی، جس کے ذریعے غزہ کے لوگوں کو مصر میں داخلے کی اجازت ملے گی۔ تاہم مصر نے اس حوالے سے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی تعاون کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے شامی مزاحمت کار حسن السعدی کو اس کی شادی کے دن شہید کر دیا

شامی مزاحمت کار حسن السعدی اپنی شادی کے دن اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہو گئے، جبکہ حملے میں مقامی افراد بھی متاثر ہوئے اور خوف و ہراس پھیل گیا۔

اسرائیل کا بڑا فیصلہ: بھارت میں آباد بنی منسشی قبیلے کی منتقلی کا منصوبہ منظور

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بھارت میں آباد بنی منسشی قبیلے کے ہزاروں افراد کو مرحلہ وار اسرائیل منتقل کرنے کا منصوبہ منظور کر لیا۔

پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی بھرپور مذمت، عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ

پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دے کر عالمی برادری سے فوری طور پر جارحیت روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

سعودیہ سے تعلقات میں دلچسپی نہیں، وہ صحرا میں اونٹوں پر ہی پھرتے رہیں" — اسرائیلی وزیر خزانہ کا اشتعال انگیز بیان

اسرائیلی وزیر خزانہ کا گستاخانہ بیان — “ہمیں سعودیہ سے کسی قسم کے تعلقات میں دلچسپی نہیں، وہ چاہیں تو صحراؤں میں اونٹوں پر ہی گھومتے رہیں، اسرائیل کو ان کی ضرورت نہیں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کو ضم کرنے کی کوشش کی تو وہ امریکا کی حمایت سے ہاتھ دھو بیٹھے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کا اسرائیل میں انضمام کسی صورت قبول نہیں، اگر اسرائیل نے ایسا کیا تو وہ امریکا کی حمایت سے محروم ہو جائے گا۔