کراچی: پولیس نے نو ستمبر سے تین اکتوبر تک کی جانے والی کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردیں
کراچی: غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈائون جاری
پولیس نے نو ستمبر سے تین اکتوبر تک کی جانے والی کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردیں
رپورٹ ۾ بتايا گيا هئ که ایک ماہ کے دوران پولیس نے مجموعی طور پر 782 افغان باشندوں کو گرفتار کیا،
ضلع ملیر سے 135،کورنگی سے 114،شرقی سے 204 افغان باشندے گرفتار،
ضلع غریبی پولیس نے 58، وسطی پولیس نے 90،کیماڑی نے 126، سٹی نے 35 اور ضلع جنوبی پولیس نے 20 افغان باشندوں کو گرفتار کیا،
تمام افغان باشندے غیر قانونی طور پر مقیم تھے، گرفتار افغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں،
بعض افغان باشندے مختلف جرائم میں بھی ملوث پائے گئے ہیںجرائم میں ملوث افغان باشندوں پر علیحدہ سے مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں،
0 تبصرے