کراچی؛ رات گئے شہر کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے اور شہریوں کی فائرنگ سے 2ملزمان ہلاک، 11زخمی ملزمان گرفتار

نامعلوم شہری نے فائرنگ کرکے دو ملزمان کو ہلاک کیا اور ایک کو زخمی کیا. پولیس کا دعویٰ

کراچی؛ رات گئے شہر کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے اور شہریوں کی فائرنگ سے 2ملزمان ہلاک، 11زخمی ملزمان گرفتار

کراچی؛ رات گئے شہر کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے اور شہریوں کی فائرنگ سے 2ملزمان ہلاک زخمی ملزمان سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا

فائرنگ کے دیگر واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا

جیل چورنگی پل کے نیچے مبینہ مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک، ایک ڈاکو زخمی

ہلاک ملزمان کی لاش اور زخمی ملزم کو اسپتال منتقل کر دیا. پولیس حکام

نامعلوم شہری نے فائرنگ کرکے دو ملزمان کو ہلاک کیا اور ایک کو زخمی کیا. پولیس کا دعویٰ

عزیز بھٹی پولیس کا بلاک دس گلشن اقبال میں مبینہ مقابلہ ایک زخمی سمیت دو ڈاکو گرفتار ، پولیس

زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو علی رضا اسپتال منتقل دوسرا ڈاکو شاہ ویز علی تھانے منتقل ، پولیس

گرفتار ڈاکوؤں سے دو پستول ، چھینا گیا موبائل فون ، نقدی اور موٹرسائیکل برآمد ، پولیس

سہراب گوٹھ پولیس کا سپرہائی وے گنا منڈی کے قریب مبینہ مقابلہ

پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد زخمی سمیت 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا ، پولیس

زخمی حالت میں گرفتار ملزم عبد الغفور کو اسپتال اور دوسرے گرفتار ملزم وحید اللہ کو تھانے منتقل کیا ، پولیس

گرفتار ملزمان سے ایک پستول ، موبائل فون ، نقدی اور موٹرسائیکل برآمد ، پولیس

لانڈھی شیر پاؤ کالونی اسٹار گراونڈ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ

دو ملزمان زخمی سمیت تین ملزمان گرفتار، اسپتال منتقل،پولیس

گرفتار ملزمان کی شناخت عمر ، عثمان غنی اور موسی کے ناموں سے ہوئی،پولیس
گرفتار ملزمان سے دو پستول اور موٹر سائیکل برآمد،پولیس
بفرزون سیکٹر پندرہ بی میں شہری کی فائرنگ، تین ڈاکو زخمی
دو موٹرسائیکلوں پر سوار ملزمان نےڈکیتی کی کوشش کی. پولیس
نامعلوم شخص کی جانب سے ڈاکوئوں پر فائرنگ کی گئی. پولیس
تینوں ملزمان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، واقع کی مزید تفتیش کی جارہی ہے. پولیس
اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 الفتح قبرستان کے پاس مبینہ پولیس مقابلہ ، شان نامی ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا. پولیس
عائشہ منزل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ۔ ریسکیو حکام
لاش عباسی شہید اسپتال منتقل، شناخت کا عمل جاری. پولیس حکام
نیپا چورنگی کے قریب فائرنگ، 28 سالہ ایاز نامی شخص زخمی ہوا. پولیس حکام
ابتدائی طور پر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایاز نامی شخص زخمی ہوا،مزید تفتیش جاری. پولیس