شعبہ صحافت جامعہ کراچی کی پہلی طالبہ کو کراچی پریس کلب کی تاحیات ممبر شپ دی گئی

ڈاکٹر شاہدہ قاضی کو کراچی پریس کلب کی تاحیات ممبر شپ دی گئی

شعبہ صحافت جامعہ کراچی کی پہلی طالبہ کو کراچی پریس کلب کی تاحیات ممبر شپ دی گئی

کراچی پریس کلب کا اعزاز، 1963 میں شعبہ صحافت جامعہ کراچی کی پہلی طالبہ، روزنامہ ڈان کی پہلی خاتون رپورٹر،پی ٹی وی کی پہلی نیوز ایڈیٹر اور شعبہ ابلاغ عامہ کی سابق سربراہ پروفیسر ڈاکٹر شاہدہ قاضی کو کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی کی جانب سے ان کی تعلیمی خدمات کے اعتراف میں کراچی پریس کلب کی تاحیات ممبر شپ دی گئی۔