مقامی صحافی ممبر کےیوجے محمداشفاق چشتی کی چوہدری ارشدخان میونظام پوری،ایڈوکیٹ سے انکی رہائیش گاہ پرملاقات

میولائرزفورم پاکستان کے مرکزی صدراورسابق صدرانجمن اتحادوترقی میوات،چوہدری ارشدخان میوسے ان کی سماجی،قانونی خدمات پرتفصیلی گفتگو

مقامی صحافی ممبر کےیوجے محمداشفاق چشتی کی چوہدری ارشدخان میونظام پوری،ایڈوکیٹ سے انکی رہائیش گاہ پرملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممبر کراچی یونين آف جرنلسٹ اورمعروف صحافی محمد اشفاق چشتی میواتی نے لاہور میں میو لائرز فورم پاکستان کے مرکزی صرر اور انجمن اتحاد وترقی و میوات پاکستان کے سابق صدرچوہدری محمد ارشد خان میو ایڈوکیٹ نظام پوری سے ان کی رہائشگاہ پرخوشگوار ماحول میں ملاقات کی، ور ان کے والد اوران کی میو برادری کے لیے تعلیمی سماجی،ادبی،اورقانونی خدمات پرتفصیلی گفتگو ہوئی، یقینن میو برادری ان کی گراں قدر خدمات کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، اس موقع پر ظہیراحمدخان میوآنری لفینٹ ریٹائرڈ،اورمحمد عبداللہ طاہر میوبھی موجود تھے