نگران وزیراعلیٰ سندھ نے پانچ رکنی کمیٹی کے اراکین کی منظوری دے دی
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو انسانی حقوق ایوارڈ برائے 2023 کیلئے پینل کمیٹی تشکیل
نگران وزیراعلیٰ سندھ نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو انسانی حقوق ایوارڈ کیلئے پانچ رکنی کمیٹی کے اراکین کی منظوری دے دی
کمیٹی چیرمین سندھ کمیشن برائے انسانی حقوق، صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی اور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ،نیشنل کمیشن انسانی حقوق کے نمائندوں پر مشتمل ہے
سندھ حکومت نے کمیٹی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو انسانی حقوق ایوارڈ کا اجلاس 14 ستمبر کو طلب کرلیا
اجلاس میں کمیٹی برائے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو انسانی حقوق ایوارڈ کیلئے تجویز اور سفارشات پیش کرینگے
0 تبصرے