حویلی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد لوگوں میں خوف کی لہر
رانی پور (ویب ڈیسک) ننگری فاطمہ روڈرو کے قتل کے بعد رانی پور شہر کے بازار ویران ہونے لگے اور کاروبار ٹھپ ہوگیا۔
پیر کی حویلی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد لوگوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے شہر میں آنا جانا چھوڑ دیا۔
پہلے لوگ شہر کے بازاروں میں ہمیشہ خریداری میں مصروف رہتے تھے لیکن اب بازار سنسان ہیں اور دکانداروں کے چہروں پر مایوسی ہے۔
0 تبصرے