سول جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ رانی پور کی عدالت میں فاطمہ ڈکیتی قتل کیس کی سماعت ہوئی۔
رانی پور (ویب ڈیسک) فاطمہ قتل کیس کے ملزم اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیع کر دی گئی۔
سول جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ رانی پور کی عدالت میں فاطمہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے ملزم اشد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیع کرتے ہوئے اسے پولیس کے حوالے کردیا۔
پولیس نے بچے کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی عدالت میں پیش کر دی، حویلی سے تحویل میں لی گئی 3 خواتین ملازمین اور ان کے 4 بچوں کو بھی عدالت میں پیش کیا گیا۔
0 تبصرے