ڈاکو دل خان جتوئی نے سکھر کے علاقے باگرجی سے فاطمہ پهرڑو کے لواحقین کو ویڈیو پیغام بھیج ديا
ڈاکوؤں نے فاطمہ پهرڑو کے لواحقین کو جدید اسلحے کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام دیا ہے جس میں انہوں نے دھمکی دی ہے کہ پیر کی حویلی کی طرف دیکھا یا فاطمہ پهرڑو کے لیے آواز اٹھايا تو اچها نهين هوگا ۔
ڈاکو دل خان جتوئی نے سکھر کے علاقے باگرجی سے فاطمہ پهرڑو کے لواحقین کو ویڈیو پیغام بھیج کر واضح کیا ہے کہ ہم حویلی کے پیروں کے عقیدت مند ہیں۔
واضح رہے کہ فاطمہ پهرڑو کی والدہ نے بھی مقدمے میں ملزم حنا شاہ کے والد کا نام دینے کی درخواست کی ہے۔
0 تبصرے