عدالت نے دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کے لئے طلب کیا
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے الیکشن کمیشن کے دو گواہوں کو کل طلب کر لیا
عدالت نے دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کے لئے طلب کیا
کیس کی مزید سماعت عدالت نے کل تک ملتوی کردی
عدالت نے آج چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی
0 تبصرے