ایلیشا کتھبرٹ نے اپنا گھر فروخت کے لیے پیش کر دیا

ایلیشا کتھبرٹ نے اپنا گھر فروخت کے لیے پیش کر دیا

کئی برس بعد دوبارہ اداکاری کی دنیا میں واپسی کرنے والی ایلیشا کتھبرٹ نے ہالی ووڈ ہلز میں واقع اپنی رہائش گاہ دوبارہ فروخت کے لیے پیش کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وہ اپنے نئے منصوبوں پر توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہیں۔