فائرنگ کے نتیجے میں امان اللہ جاگیرانی، شبیر چاچڑ اور انور چاچڑ جاں بحق ہوگئے
کندھکوٹ: جاگیرانی-چاچڑ تنازع پر 3 افراد جاں بحق
درانی مہر تھانے کی حدود میں دو گروہوں کے درمیان پرانے تنازع پر فائرنگ کا سلسلہ جاری
فائرنگ کے نتیجے میں امان اللہ جاگیرانی، شبیر چاچڑ اور انور چاچڑ جاں بحق ہوگئے، فریقین میں کشیدگی برقرار
کندھکوٹ: جاگیرانی-چاچڑ چوری کے معاملے پر شدت اختیار کرگیا
دونوں گروہوں نے ایک دوسرے پر اسلحہ تان لیا
فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد مارے گئے
چاچڑ برادری کے انور چاچڑ اور شبیر چاچڑ جاں بحق ہوگئے
جاگیرانی گروہ کا امان اللہ جاگیرانی بھی مارا گیا
5 سال سے جاری چوری کے تنازع پر ہونے والی خونی دشمنی اب تک 23 انسانی جانیں نگل چکی ہے
0 تبصرے