اسلام آباد: گوجر خان شہر کے خوش اسلوب اور تازہ کار غزل گو شاعر عاصم ندیم کا مجموعہ غزلیات'' نم یاب '' شائع ہوگیا ہے ،رُمیل ہاؤس آف پبلی کیشنز راولپنڈی کے زیر اہتمام شائع ہونے والے اس مجموعہ کی تقریظ عقیل ملک اور فلیپ پروفیسر جلیل عالی نے لکھا ہے۔ علمی و ادبی شخصیات کی طرف سے اس مجموعہ کو ہدیۂ تبریک پیش کیا گیا۔
0 تبصرے