"نیازی" تلاش کے نتائج۔

نیب کی بہت سی ترامیم کے معمار خود عمران نیازی تھے: سپریم کورٹ

نیب قانون سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے اقتدار میں آنے کے 34 روز بعد بنایا گیا

ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

نیول چیف امجد نیازی نے نیول فورس کی کمان ایڈمرل نوید اشرف کے حوالے کی

پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان

سیف اللہ نیازی کا شمار عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔

ان لوگوں کو عمارتوں کی فکر ہے، انسانی جانوں کی کوئی قدر نہیں: علیمہ خان

ڈاکٹر عظمیٰ نے کہا کہ ان لوگوں نے خود جواز بنا کر حملہ کروایا جس گیٹ پر ہم تھے وہ بند تھا

عمران خان کے لیے انصاف بروقت اور سستا ہونا بھی چاہیئے کیونکہ ان کی جماعت کا نام ’انصاف‘ ہے:سید ناصر حسین شاہ

انصاف کے لیڈر ہونے کے ناطے عمران نیازی کو تاحیات زمانتیں ملنی چاہیئے تھیں