"اراکینِ اسمبلی" تلاش کے نتائج۔

"کراچی کی قسمت کا فیصلہ امیر نہیں، غریب کریں گے" — گورنر سندھ کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کراچی کا مستقبل عوام کے ہاتھ میں ہے، گورنر یوتھ پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو سیاست اور معیشت میں عملی کردار دیا جائے گا۔