"وفاقی حکومت" تلاش کے نتائج۔
حکومت کا غیر قانونی افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کرنے کا ایک اور اہم فیصلہ
ذرائع کے مطابق فارن ایکٹ کے تحت افغان شہریوں کی گرفتاری، حراست اور ملک بدری کا فیصلہ کیا گیا ہے
فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے مقدمات کی سماعت شروع
وفاقی حکومت نے اس حوالے سے سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا ہے
کراچی اور اسلام آباد میں آپریشن کے بعد غیر ملکیوں نے ٹھٹھہ اور جامشورو کا رخ کرلیا
ٹھٹھہ اور جامشورو میں غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا آپریشن شروع نہ ہوسکا
مہاجروں کے سہولت کار پاکستان کا خیال رکھیں، سندھیوں کو نہ چھيڑا جائے، ایاز لطیف پليجو
اب کچھ سابق کمیونسٹ اور علما غیر قانونی طور پر مقیم مہاجرین کے حق میں نکل آئے ہیں
فیض آباد دھرنا کیس: آئی بی اور پیمرا کے بعد وفاقی حکومت کا نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
سماعت سے قبل فریقین نے نظرثانی درخواستیں واپس لے لی
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر کی ملاقات
کراچی میں بجلی کی تسلسل سے فراہمی اور وفاقی حکومت کے اقدامات پر بات چیت
سپریم کورٹ، ملٹری کورٹس میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت
وفاقی حکومت نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس سماعت کیلیے مقرر
جسٹس منصور علی شاہ وفاقی حکومت کے اعتراض کے بعد بینچ سے الگ ہو گئے تھے۔
وفاقی حکومت کا انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے اہم فیصلہ
ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ وٹریفکنگ میں ملوث افراد کے بینک اکاؤنٹس اور اثاثے منجمد کیےجائیں گے۔
آڈیولیک کمیشن کیس: حکومت نے چیف جسٹس سمیت بینچ کے 3 ممبران پر اعتراض عائدکردیا
وفاقی حکومت نے متفرق درخواست آڈیولیک کمیشن کے خلاف درخواستوں کے مقدمے میں جمع کرائی ہے۔