تازہ ترین خبریں۔
عالمی برادری اسرائیلی قبضہ ختم کرائے اور فلسطینیوں کو تحفظ فراہم کرے: او آئی سی
عالمی برادری سے مظلوم فلسطینیوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
حماس کے حملوں میں ایک فوجی کرنل سمیت ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی
سینیئر فوجی کمانڈروں سمیت ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ 1590 افراد زخمی ہوئے
اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 313 تک پہنچ گئی، 2 ہزار سے زائد زخمی
غزہ میں حماس کے حملے کے جواب میں 313 فلسطینی اسرائیلی حملوں کا نشانہ بن گئے
افغانستان میں شدید زلزلہ، 2000 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے
افغان حکام کے مطابق صوبہ ہرات میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی
پاکستان کا اسرائیلی قابض افواج کے فلسطینیوں پر مظالم فوری بند کرنے کا مطالبہ
پاکستان کو مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور معصوم جانوں کے ضیاع پر گہری تشویش ہے: جلیل عباس جیلانی
آپریشن طوفان الاقصی، حماس کے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ فائر، 40 افراد ہلاک، 750 سے زائد زخمی
حماس نے آپریشن الاقصیٰ طوفان کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا
ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی
نیول چیف امجد نیازی نے نیول فورس کی کمان ایڈمرل نوید اشرف کے حوالے کی
افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد سب سے زیادہ فائدہ کالعدم ٹی ٹی پی کو ہوا: رپورٹ
سال 2014 میں ضرب عضب آپریشن کے نتیجے میں ٹی ٹی پی کو نقصان اٹھانا پڑا
فلسطین اور اسرائیل میں نئی جنگ چھڑ گئی، ہزاروں راکٹ فائر
ہفتے کی صبح غزہ سے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ فائر کیے گئے۔
ایپکس کمیٹی کا اجلاس ، آرمی چیف نے اہم ہدایات جاری کر دیں
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے آج کراچی کا دورہ کیا