"student attempt sucide" تلاش کے نتائج۔

تلنگانہ میں افسوسناک واقعہ: ماں کی ڈانٹ پر 14 سالہ طالب علم نے جان لے لی

بھارتی ریاست تلنگانہ میں نویں جماعت کے طالب علم نے والدہ کی جانب سے پڑھائی پر توجہ دینے کی تلقین کے بعد شدید ذہنی دباؤ میں آ کر خودکشی کر لی۔