"israel army" تلاش کے نتائج۔

مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے، فلسطینی گھروں کو نذرآتش کرنے کی ویڈیوز سامنے آ گئیں

اسرائیلی آبادکاروں کے فلسطینی بستیوں پر حملوں میں گھروں کو آگ لگا دی گئی، 4 فلسطینی زخمی جبکہ اسرائیلی میڈیا نے حملوں کی ویڈیوز نشر کر دیں۔

اسرائیل کا غزہ کا مکمل محاصرہ، بجلی، خوراک اور ایندھن کی سپلائی منقطع کرنے کا حکم

اسرائیل کے وزیر دفاع یو گیلنٹ نے غزہ کی مکمل ناکہ بندی کا حکم دیا ہے