"america iran attack" تلاش کے نتائج۔

ترکیہ کا دوٹوک مؤقف: ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کی مخالفت

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے واضح کیا ہے کہ ترکیہ ایران کے خلاف کسی بھی بیرونی فوجی مداخلت کو خطے کے لیے خطرناک سمجھتا ہے۔