"afghanistan flood" تلاش کے نتائج۔

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 17 افراد جاں بحق، ہزاروں متاثر

افغانستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کے بعد آنے والے سیلاب نے جانی و مالی نقصان پہنچایا، کم از کم 17 افراد جان سے گئے۔