"British" تلاش کے نتائج۔

برطانیہ میں شدید سردی کے بعد طوفان گوریٹی کی دستک، تیز ہوائیں اور برفباری

برطانیہ کو شدید سرد موسم کے بعد اب طاقتور طوفان گوریٹی کا سامنا ہے، جس کے باعث تیز ہوائیں، بارش، برفباری اور سیلاب کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

پرواز میں چونکا دینے والا واقعہ، مبینہ طور پر مردہ خاتون کو وہیل چیئر پر بٹھا کر جہاز میں سوار کرا دیا گیا

اسپین سے برطانیہ جانے والی ایزی جیٹ پرواز اس وقت بحران کا شکار ہوئی جب ایک 89 سالہ خاتون کو جہاز میں مردہ قرار دے دیا گیا۔

دورانِ پرواز خاتون سے ہراسانی، برطانیہ میں مسافر کو سخت سزا سنا دی گئی

نیویارک سے لندن جانے والی فلائٹ میں خاتون کو ہراساں کرنے والا شخص جرمانے اور طویل نگرانی کی زد میں آ گیا۔

برطانوی ایتھلیٹ جوڈی گرنہم نے حاملہ ہونے کے باوجود مقابلہ کرتے ہوئے میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی

میں 7 ماہ کی حاملہ ہوں اور اپنے دوسرے بچے کو جنم دینے والی ہوں۔برطانوی ایتھلیٹ جوڈی گرنہم

برطانوی جیلیں مجرموں سے بھر گئیں

برطانوی جیلیں مجرموں سے بھر گئیں

شاید ہم سب صبح تک مارے جائیں: الشفاء ہسپتال کے سربراہ کا پیغام سن کر برطانوی ڈاکٹر رو پڑیں

شاید ہم سب صبح تک مارے جائیں: الشفاء ہسپتال کے سربراہ کا پیغام سن کر برطانوی ڈاکٹر رو پڑیں

برطانوی ہائی کمیشنر کی الیکشن کمیشن آف پاکستان آمد، تحریک انصاف کا حیرت کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے برطانوی ہائی کمشنر کی الیکشن کمیشن آمد پر حیرت کا اظہار