"ہسپتال سِول ہسپتال کوئٹہ" تلاش کے نتائج۔

بلوچستان بھر میں صحت کی سهوليات کا فقدان، صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال سِول ہسپتال کوئٹہ میں خاتون نے سڑک پر بچے کو جنم دے دیا

طبی امداد کی کمی اور عملہ کی غفلت کے باعث خاتون نے سرعام سول ہسپتال کے اندر سڑک پر بچے کو جنم دے دیا