"کراچی پریس کلب کے" تلاش کے نتائج۔

فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے رہنمائوں نے کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں اور اراکین کو مبارکباد

کراچی پریس کلب مسئلہ فلسطین اور کشمیر کو قومی کاز سمجھتا ہے اور صحافی برادری ہمیشہ فلسطین کا زکی حمایت جاری رکھے گی،ارشاد کھوکھر/محمدمنصف

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں دی ڈیمو کریٹس نے مسلسل 17ویں مرتبہ کلین کلین سوئپ کرلیا

صدر کے امیدوار فاضل جمیلی 560ووٹ لیکر کامیاب، نائب صدر کی نشست پر ارشاد کھوکھر پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے

فیملی فن گالا میں پہلی بار اراکین کراچی پریس کلب کے بچوں کو اکیڈمک ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا

پوزیشن حاصل کرنے والے تمام بچے ہمارا فخر ہیں اور ہم ان کے والدین کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں،سعید سربازی،شعیب احمد

کراچی پریس کلب کے صدر،سیکرٹری و مجلس عاملہ کا ممبر پریس کلب بخت علی عباسی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

غم کی اس گھڑی میں ہم بخت علی عباسی کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں: شعیب احمد

بنک اسلامی کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عمران حلیم شیخ کا اپنی ٹیم کے ہمراہ کراچی پریس کلب کا دورہ

کراچی پریس کلب کے اراکین کو درپیش مسائل خصوصاً صحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی میں بنک اسلامی کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی

کراچی پریس کلب کے صدر،سیکرٹری و مجلس عاملہ کا مونا صدیقی کی خالہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

غم کی اس گھڑی میں ہم مونا صدیقی اور ان کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔سعید سربازی

کراچی پریس کلب کے صدر،سیکرٹری و مجلس عاملہ کا محمد اشرف بھٹی کے والد محترم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اس گھڑی میں ہم اشرف بھٹی اور ان کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔سعید سربازی

کراچی پریس کلب کے نئے اراکین کے پلاٹسکے معاملات سے متعلق اجلاس منعقد

ایڈیشنل چیف سیکریٹری لوکل گورنمنٹ و ٹاؤن پلاننگ خالد حیدر شاہ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد

کراچی پریس کلب کے وفد کی چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے ملاقات

چیف سیکریٹری سندھ نے کراچی پریس کلب کے ممبران کے مسائل کے فوری حل کی ہدایات جاری کی.

کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی کی قیادت میں وفد کی ڈائریکٹر جنرل لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی صفدر علی بگھیو سے ملاقات

وفد نے کراچی پریس کلب کے 700 نئے اراکین کے لئے 125 ایکٹر زمین فراہم کرنے پر ڈی جی ایل ڈی اے کا شکریہ ادا کیا