"وزیرِ اعظم" تلاش کے نتائج۔

حکومت کا بڑا فیصلہ — ٹی ایل پی پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر نہ کرنے کا اعلان

حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی سے متعلق سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسحاق ڈار کا اعتراف — پاک فضائیہ کی تشکیل میں پولینڈ کا نمایاں کردار رہا

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان پولینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولینڈ نے پاک فضائیہ کی بنیاد رکھنے میں نمایاں کردار ادا کیا، جو دونوں ممالک کے مضبوط اور تاریخی تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے دفاع، تجارت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خاجہ کی ملاقات

میریدوف نے شنگھائی تعاون تنطیم کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کو مبارکباد دی

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِاعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور سید نوید قمر کی ملاقات

وزیرِ اعلی سندھ نے وزیرِ اعظم کو سندھ کی ترقی میں خصوصی دلچسپی لینے پر شکریہ ادا کیا.

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کے گھر آمد

وزیرِ اعظم کی چوہدری نثار علی خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس.

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہءِ کوئٹہ, وزیرِ اعلی بلوچستان سرفراز احمد بگٹی سے ملاقات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہءِ کوئٹہ, وزیرِ اعلی بلوچستان سرفراز احمد بگٹی سے ملاقات

وزیرِ اعظم کا ملکی معیشت کے استحکام و ترقی کیلئے بین الاقوامی ماہرین اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے کا فیصلہ

وزیرِ اعظم کا ملکی معیشت کے استحکام و ترقی کیلئے بین الاقوامی ماہرین اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے کا فیصلہ

پارلیمانی کمیٹی میں 27ویں آئینی ترمیم پر غور و مشاورت کا اجلاس جاری

فرانس میں شہری کو اپنے باغ سے 8 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا مل گیا

"کراچی کی قسمت کا فیصلہ امیر نہیں، غریب کریں گے" — گورنر سندھ کامران ٹیسوری

27ویں آئینی ترمیم: پیپلز پارٹی کا صدر کو تاحیات استثنیٰ اور نیب کے خاتمے کا مطالبہ، ن لیگ سے مذاکرات جاری

اقبال کے افکار پر عمل سے ہی پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست بنایا جا سکتا ہے، مریم نواز

ایسا کوئی قانون نہیں ہوگا جو صوبوں کے اختیارات کم کرے: ایمل ولی خان

کابینہ اجلاس میں ایم کیو ایم کا بل پیش، حکومت کی مکمل حمایت کے ساتھ اہم پیش رفت

27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش