"نیشنل گیمز" تلاش کے نتائج۔

فیلڈ مارشل کو بلاول کا اجرک و ٹوپی کا تحفہ، اسلام آباد کی سیاست میں نئی سرگوشیاں

کراچی میں نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب کے دوران بلاول بھٹو کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو روایتی سندھی اجرک اور ٹوپی پیش کرنا محض ثقافتی عمل تھا یا کسی سیاسی پیغام کی علامت؟ وفاقی دارالحکومت میں قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔

نیشنل گیمز؛ بسمہٰ خان کا سوئمنگ پول پر راج، 8 گولڈ میڈلز جیت لیے

سندھ نے بہترین کارکردگی پیش کرتے ہوئے 4 گولڈ، 5 سلور اور 5 برانز میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔