"فائر بریگیڈ" تلاش کے نتائج۔

کراچی: ایم اے جناح روڈ کے شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر آگ، فائر بریگیڈ نے بروقت قابو پا لیا

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی، جسے فائر بریگیڈ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بجھا دیا۔

کراچی میں منور چورنگی کے قریب جھونپڑیوں میں ہولناک آگ، 200 گھر جل کر خاکستر

گلستانِ جوہر میں جھونپڑیوں میں لگنے والی خوفناک آگ نے سیکڑوں افراد کو بے گھر کر دیا، ریسکیو ٹیموں کی بھرپور کوششوں کے باوجود 200 جھونپڑیاں جل گئیں۔

سندھ یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں آگ بھڑک اٹھی

سندھ یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی: الاصف اسکوائر سپر ہائی وے قائم جھونپڑیوں میں آتشزدگی

کراچی: الاصف اسکوائر سپر ہائی وے قائم جھونپڑیوں میں آتشزدگی