"عطا اللّٰہ تارڑ" تلاش کے نتائج۔

عطا اللّٰہ تارڑ کا الزام: خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور سیاست کا گٹھ جوڑ ہے

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی، منشیات کے پیسہ کا استعمال اور سیاست کے گٹھ جوڑ کا الزام لگایا، پی ٹی آئی کے طرزِ عمل پر سخت تنقید کی۔