"ظلم کی انتہا" تلاش کے نتائج۔

لاہور میں ظلم کی انتہا — ورکشاپ مالک نے 12 سالہ ملازم کو آگ لگادی

لاہور کے علاقے گلبرگ میں ورکشاپ مالک نے مبینہ طور پر 12 سالہ ملازم کو آگ لگادی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

رحیم یار خان میں ظلم کی انتہا: انصاف نہ ملنے پر زیادتی کی شکار لڑکی 100 فٹ اونچی پانی کی ٹنکی پر چڑھ گئی!

متاثرہ لڑکی نے بااثر ملزم کے خلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر پیٹرول کی بوتل ہاتھ میں اٹھا کر خود سوزی کی دھمکی دے دی، پولیس اور انتظامیہ خاموش