"رانا ثناء اللّٰہ" تلاش کے نتائج۔

مذاکرات میں تعطل کی وجہ حکومت نہیں، بانی پی ٹی آئی ہیں: رانا ثناء اللّٰہ

مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کی پیشکش واضح طور پر کر رکھی ہے، مگر فیصلہ سازی کی کمی پی ٹی آئی کی قیادت، خصوصاً بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ہے۔

رانا ثناء اللّٰہ: حکومت سیاسی جماعتوں سے بات چیت کے لیے تیار، بانی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ حکومت تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مسائل حل کرنے کے لیے بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے، اور بانی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید کی۔

28ویں آئینی ترمیم جلد منظور ہوگی، پارلیمنٹ اپنا اختیار استعمال کرے گی: رانا ثناء

رانا ثناء اللّٰہ نے واضح کیا کہ 28ویں آئینی ترمیم عوامی مسائل کے حل کے لیے ہے اور پارلیمنٹ اسے جلد منظور کر لے گی۔