"دوسری شادی" تلاش کے نتائج۔

زخمی مگر ثابت قدم: ڈی ایس پی جوڑے نے اسپتال میں شادی کی سالگرہ منا کر بہادری کی نئی مثال قائم کردی

شکارپور آپریشن میں زخمی ہونے والے بہادر ڈی ایس پی میاں بیوی نے سکھر کے اسپتال میں اپنی دوسری شادی کی سالگرہ منائی، جہاں افسران، ڈاکٹرز اور عملے نے بھی ان کے حوصلے کو سراہا۔

ٹھٹھہ: شہید ناظم جوکيو کی بیوہ شیرین جوکيو کی دوسری شادی کا انکشاف، معاملہ عدالت پہنچ گیا۔

ذرائع مطابق، شیرین جوکيو سے مبینہ طور پر شادی کرنے والے آصف جوکيو کی پہلی بیوی، وسندی جوکيو، سیشن کورٹ ٹھٹھہ پہنچ گئی۔

باپ کی دوسری شادی پر نوجوان نے سوتیلی ماں اور اُس کی بہن کو قتل کردیا

پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا کر قتل کا مقدمہ درج کرلیا اور ملز م کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اشیش ودیارتھی نے 60 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی

اشیش ودیارتھی نے اس سے قبل اداکارہ اور گلوکار راجوشی سے شادی کی تھی