"خاتون سے زیادتی" تلاش کے نتائج۔

لاہور: پولیس اہلکار سمیت دیگر ملزمان کی خاتون سے اجتماعی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنالی

رائیونڈ پولیس کے کانسٹیبل سمیت دیگر افراد نے مبینہ طور پر بیوہ خاتون سے زیادتی، تشدد کرکے اس کی برہنہ ویڈیو بنالی۔

ایمبولینس ڈرائیور نے مریض کی بیوی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ڈرائیور نے خاتون کے شوہر کی آکسیجن بند کردی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا

خاتون سے زیادتی کے بعد بلیک میل کرکے 62 لاکھ روپے کا جھانسہ

خاتون سے زیادتی کے بعد ساتھی نے اسے بلیک میل کرکے 62 لاکھ روپے کا جھانسہ دے دیا