"بارودی" تلاش کے نتائج۔

کچھی میں سانحہ: گھر میں دھماکا، 2 بچوں سمیت 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

بلوچستان کے ضلع کچھی میں گھر کے اندر بارودی مواد پھٹنے سے افسوسناک دھماکا، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور کئی زخمی۔

بارکھان. یونین کونسل اچڑی میں ایک اور موبائل ٹاور مسلح افراد کی زد میں. لیویز ذرائع

بارکھان اوچڑی کے مقام پر مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو بارودی مواد سے اڑا دیا. لیویز ذرائع

سوات دھماکا: شہدا کی تعداد 18 ہوگئی، بارودی مواد ناکارہ بنادیاگیا

اسپتال رپورٹ کے مطابق دھماکےمیں18 افراد شہید اور 51 زخمی ہوئے