"ایف بی آر" تلاش کے نتائج۔

ایف بی آر کی کارروائی: معروف اسپتال کا اصل ٹیکس 55 کروڑ، سہ ماہی 55 لاکھ جمع کروانے پر اصرار

ایف بی آر نے لاہور کے معروف پرائیویٹ اسپتال کا ٹیکس ریکارڈ قبضے میں لے لیا، اصل ٹیکس 55 کروڑ روپے سالانہ ہونے کے باوجود انتظامیہ سہ ماہی 55 لاکھ روپے پر اصرار کر رہی ہے۔

پی آئی اے نے ایف بی آر کے نام پر جمع 28 ارب روپے خود خرچ کر ڈالے، سیکریٹری نجکاری کمیشن کا انکشاف

سیکریٹری نجکاری کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ایئرلائن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نام پر 28 ارب روپے بطور ٹیکس اکٹھے کیے، مگر یہ رقم جمع کرانے کے بجائے خود استعمال کر لی۔

کاروباری برادری کی خدشات پر ایف بی آر نوٹیفکیشنز جاری ہوئے، امان پراچہ

وزیر اعظم ، فیلڈ مارشل کے خدشات کو سنجیدگی سے سنا اور اقدامات کیے،نائب صدرایف پی سی سی آئی

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام کی قیادت میں وفد کی چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات

ملاقات میں ریگولر ٹیکس دہندگان کو ہراساں نہ کرنے اور صرف ٹیکس چوروں، نادہندگان کو نوٹس جاری کرنے پر اتفاق کیا گیا

راولپنڈی سے اغوا ہونے والا ایف بی آر افسر اپنے دوستوں کے ہاتھوں قتل، بڑا انکشاف

راولپنڈی سے اغوا ہونے والا ایف بی آر افسر اپنے دوستوں کے ہاتھوں قتل، بڑا انکشاف

اسلام آباد: جنرل باجوہ فیملی کے 12 ارب روپے کے اثاثوں کی خبر کے کیس میں اہم پیش رفت

صحافی شاہد اسلم اور ایف بی آر ملازمین پر فرد جرم کے لئے 9 نومبر کی تاریخ مقرر

الیکشن نہ بھی ہوتا تب بھی بجٹ ایسا ہی پیش کرتے: اسحاق ڈار

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی پورٹ پر کنٹینرزکی کلیئرنس میں تاخیرپر چیئرمین ایف بی آر سے رپورٹ طلب کرلی ہے

ڈی ایچ او حیدرآباد میں نمک کی آیوڈائزیشن اور غذائی اجزاء سے بھرپور خوراک کے فروغ سے متعلق آگاہی سیشن منعقد

معروف سماجی شخصیت و بزنس مین سید امتیاز الحق بخاری کی صدیق سنگھار کی رہائش گاہ پر آمد

صحافي فلڪ شير جي معصوم پٽ ۽ پوڙهي سس جي جبري گمشدگي وارو ڪيس، سنڌ هاءِ ڪورٽ حيدرآباد ۾ ٻڌڻي 21 جولاءِ تائين ملتوي

نوشھرو فيروز ضلعي جي تاريخ ۾ ايندڙ نواڻ ۾ سيد ابرار شاھ جو اھم ڪردار

پاکستان میں تعلیم پر نظرِ نو'' کے نظرثانی شدہ ایڈیشن کی رونمائی تقریب، ڈاکٹر شاہد صدیقی کی شرکت

ایف پی سی سی آئی کا افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے امن واک کا انعقاد

کراچی پریس کلب کے زیرِ اہتمام سینئر صحافی مانک ایس کنگرانی کی پہلی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی خاتون ڈاکٹر کی حالت خطرے سے باہر، کسی عضو کو کوئی خطرہ نہیں، اسپتال ذرائع