"اداکارہ صبا قمر" تلاش کے نتائج۔

صبا قمر کا ’نو میک اپ‘ سین الٹا پڑ گیا، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کو حال ہی میں بغیر میک اپ کے سین کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

صبا قمر کا صحافی نعیم حنیف کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے صحافی نعیم حنیف کی جانب سے عائد کیے گئے سنگین اور متنازع الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی تعریف کی

حال ہی میں گرو رندھاوا نے ایک بھارتی پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے پاکستانی مقبول اداکارہ سے متعلق سوال کیا

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

صبا قمر کراچی میں لکس اسٹائل ایوارڈز میں شرکت کے باعث سوشل میڈیا پر زیر بحث