English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
views
|
07th Oct 2023
•
شوبز
صبا قمر کراچی میں لکس اسٹائل ایوارڈز میں شرکت کے باعث سوشل میڈیا پر زیر بحث
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلموں کی اداکارہ صبا قمر کراچی میں لکس اسٹائل ایوارڈز میں شرکت کے باعث سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں۔
اداکارہ 22ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی ریہرسل کے لیے کراچی پہنچیں۔
اداکارہ آج پاکستان کے پرانے گانوں پر پرفارم کریں گی۔
اداکارہ کی پہلی جھلک انسٹاگرام پر وائرل ہو رہی ہے۔
صبا قمر سفید لباس میں خوبصورت لگ رہی ہیں۔ جب کہ کچھ مداحوں کا کہنا ہے کہ اس نے بولڈ لباس پہن رکھا ہے۔
خوبصورت اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ تصویریں بنوا رہی ہیں۔ اداکارہ نے گاؤن پہن رکھا ہے۔
لکس اسٹائل ایوارڈز میں صبا قمر کے بولڈ لباس نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی، مداحوں کو ان کا بولڈ لباس پسند نہیں آیا۔
صبا قمر کو لباس کے غلط انتخاب پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔
زیادہ تر مداحوں نے ان کے مغربی کپڑوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ کچھ عرصے سے انتہائی مختصر لباس زیب تن کر رہی ہیں۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
24th Jul 2025
•
تازہ ترین
خاتونِ اوّل محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کا سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونٹالوجی (ایس آئی سی ایچ این) کے اسپتالوں کا تفصیلی دورہ
24th Jul 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
فلسطين کي اسرائيلي رياست ۾ تبديل ڪرڻ جي سازش..؟
24th Jul 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
هي آهي شڪايت سيل دفتر يا.....!
24th Jul 2025
•
سندھ
محکمہ ایکسائز سندھ کا کراچی پریس کلب میں موٹر رجسٹریشن ٹرمینل کے قیام کا فیصلہ
24th Jul 2025
•
سنڌي خبرون
ملڪ جي ھڪ پاسي کي آباد ڪري، ٻي کي ويران ۽ ڀڙڀانگ ڇو ٿا ڪرڻ چاھيو؟: اياز لطيف پليجو
24th Jul 2025
•
سنڌي خبرون
نوشهروفيروز ويجهو ڳوٺ محمد حسن شر ۾ طبي ڪيمپ قائم، 500 کان وڌيڪ مريضن جو مفت چڪ اپ ڪري دوائون ڏنيون ويون
24th Jul 2025
•
سنڌي خبرون
ملير ۾ تعمير ٿيندڙ لنڪ روڊ تي فلائي اوور نه ٺهڻ خلاف ڳوٺاڻا سراپا احتجاج, نوٽيس وٺڻ جو مطالبو
24th Jul 2025
•
سنڌي خبرون
ٽالهي پوليس جي مبينا زيادتين خلاف شهرين جو احتجاج
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
اداکارہ
پاکستانی ٹیلی ویژن
فلموں
صبا قمر
saba qamar
video viral
0 تبصرے