سیاہ ساڑھی میں فاطمہ کا لک آنکھوں میں سما جانے والا تھا۔
بھارتی فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ اپنی خوبصورتی اور لازوال اداکاری کی وجہ سے بے حد مقبول ہیں۔
دنگل کی اداکارہ اپنی اداکاری سے تو لوگوں میں مقبول تھیں لیکن وہ اپنی بولڈ اور خوبصورت تصاویر سے بھی پہچانی جاتی ہیں۔
اس بار بھی فاطمہ کا نیا لک مداحوں کو بھا گیا سیاہ ساڑی میں فاطمہ کا لک آنکھوں میں سما جانے والا تھا۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر سیاہ ساڑی میں کچھ تصاویرشئیر کیں۔ جس کے ساتھ ایک منفرد کیپشن بھی دیا۔
0 تبصرے