چند دن بعد عید ہے، خوشیوں کا موقع، مسکراہٹوں کا تہوار! مگر کہیں آپ کی لاپرواہی کسی گھر کے چراغ کو نہ بجھا دے... خدا کے لیے گاڑی یا بائیک کی رفتار کم کریں۔
موٹرسائیکل اور گاڑی تیز چلانے کی ضد نہ کریں، کہیں یہ ضد آپ کے اپنوں کو زندگی بھر کے آنسو نہ دے جائے!
* ایک لمحے کی بے احتیاطی، ہمیشہ کا پچھتاوا بن سکتی ہے!*
احتیاط افسوس سے بہتر ہے...
اللّٰہ ہم سب کی حفاظت فرمائے!
0 تبصرے