کراچی میں حادثات کا سلسلہ نہ رک سکا، مزید 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی میں حادثات کا سلسلہ نہ رک سکا، مزید 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی میں حادثات کا سلسلہ نہ رک سکا، مزید 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے باعث 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔ یہ حادثات گزشتہ روز پولیس چیف کی جانب سے ٹریفک حادثات میں اضافے کا تجزیہ کرنے کے لیے قائم کراچی روڈ ایکسیڈنٹ انالیسس ٹیم (کراٹ) کے بعد رونما ہوئے ہیں۔